the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ سچن تندولکر سے ہر ہندوستانی کو کچھ کر دکھانے کی تحریک اور حوصلہ ملتا ہے اور ان کی کامیابیوں پر ہر شخص کو فخر ہے۔عظیم ترین کھلاڑی سچن نے اپنی زندگی پر مبنی فلم سچن اے بلین ڈریمس کے سلسلے میں یہاں مسٹر مودی سے ملاقات کی ان کے



ساتھ اہلیہ انجلی تندولکر اور فلم ساز روی بھاگ چندکا بھی تھے ۔سچن سے ملاقات کے بعد مسٹر مودی نے انہیں ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ سچن کے ساتھ بڑی اچھی ملاقات ہوئی ان کی زندگی کا سفر اور ان کے کارناموں پر ہر ہندوستانی کو فخر ہے اور سوا سو کروڑ لوگوں کو ان سے تحریک ملتی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.